-
ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴امریکی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔
-
اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہئیے: جواد ظریف
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسے پہلے کہ امریکی وزیر خارجہ ٹرمپ کے انتخابی نعرے کو مذاق اڑانے کے آلہ میں بدل دے تو امریکی صدر کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا۔
-
امریکہ میں قبل از وقت انتخابی جنگ کا آغاز ہوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷امریکہ کی کئی ریاستوں میں صدارتی انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی باتوں میں نہ آئیں، وہ جھوٹے دعوے کرتے ہیں: جو بائیڈن
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا وائرس کی ویکسین جلد تیار کرنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹے دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کی باتوں پر کان نہ دھرا جائے۔
-
فلسطینی عوام کی مشارکت کے بغیر مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲صدر بننے کے چار برس بعد بھی جنسی ہراسانی کے الزامات امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔
-
اسرائیل کے حامیوں نے اپنے عوام سے خیانت کی: جواد ظریف
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جن کی پہلی ترجیح اسرائیل ہے انھوں نے صرف ووٹ حاصل کرنے کے لئے نہ صرف ہمارے خطے کو تباہ کیا بلکہ اپنے ہی عوام کو دھوکہ دیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت میں کمپین کا آغاز
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹متحدہ عرب امارات کی ایک عوامی انجمن نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مذمتی کمپین شروع کردیا ہے۔