-
ٹرمپ کی حمایت مہنگی پڑی ۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶گزشتہ روز امریکی ریاست تگزاس کی جھیل میں ملکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تحت انکے حمایتیوں نے بوٹ ریلی نکالی جس کے دوران پانی کی شدید موجیں کئی کشتیوں کو لے ڈوبیں۔
-
پورٹ لینڈ، امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا مرکز
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳امریکہ کا شہر پورٹ لینڈ نسل پرستی اور نا انصافیوں کے خلاف مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے اور پچھلے ایک سو روز سے شہر میں تواتر کے ساتھ بڑے بڑے مظاہرے کیے جارہے ہیں۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ پولیس نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور کم سے کم پچاس مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کی کشتیاں ڈوب گئیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵امریکی ریاست ٹیکزاس کی جھیل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نکالی جانے والی کشتیوں کی پریڈ میں شامل کئی کشتیاں ڈوب گئیں۔
-
سفارت خانے منتقل کرنے والوں سے تعلقات توڑنے کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳تنظیم آزادی فلسطین کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے سفارت خانے بیت المقدس منتقل کرنے والے ممالک کے ساتھ تعلقات ختم کردے گی۔
-
ٹرمپ کو الیکشن شاک کا بھی فائدہ نہیں ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اورخارجہ امور کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی امیدواران صیہونی لابیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایران کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کے بڑھتے قہر پر پیلوسی کی تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی تعداد میں تیزی سے ہوتے اضافے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس وائرس کے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ کی کارکردگی کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ اپنی نازیبا حرکتوں کو عام کرنے والے صحافی کو نکلوانے پر تلے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴ڈونلڈ ٹرمپ کے کرتوتوں سے پردہ اٹھانے والے فاکس نیوز کے نامہ نگار کو امریکی صدر نے چینل سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران ، روس اور چین کے خلاف امریکہ کی الزام تراشیاں جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران ، روس اور چین پر امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
نیشنل گارڈ کے دستے تعینات پھر بھی حالات قابو میں نہیں+ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز اور سیاہ فاموں کے قتل عام کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا کی غنڈه گردی کو لگام دینے پرتاکید
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱سحر نیوزرپورٹ