-
ٹرمپ کی کورونا پالیسی پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷بعض امریکی سینیٹروں نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی لاتعلقی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کا حکم دے دیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳امریکی صدر نے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شیکاگو سمیت کئی شہروں میں فیڈرل پولیس روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا پر تنازع، نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکا کا سر شرم سے جهکادیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے ان کی پول کھل گئی۔
-
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، امریکی پرچم نذرآتش
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی شہری کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاج کا سلسلہ امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ پورٹ لینڈ میں بدستور جاری ہے۔
-
ٹرمپ نے پوری دنیا میں امریکی قوم کو شرمسار کیا : جو بائیڈن
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے اقدامات سے پوری دنیا میں امریکی قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔
-
We The People - Fallen Patriotism
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2020
-
امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری, ایک لاکھ 43 ہزار ہلاک
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں تیز اضافہ عالمی ذرائع ابلاغ کے لئے بدستور توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔