-
سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کے قتل کے دیگر پہلووں سے پردہ اٹھ گیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کے قتل میں ملوث امریکی پولیس افسر نے عدالت کو ایک ایسی ویڈیو دی ہے کہ جس میں اس قتل کے دیگر پہلووں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
-
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷امریکا نسل پرستی کی آگ میں بری طرح جل رہا ہے۔
-
امریکا، خاتون اول کا مجسمہ بھی نذر آتش + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصہ جاری ہے۔
-
امریکا میں کورونا کے مزید ساتھ ہزار کیسز
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کورونا کےخلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں: نینسی پلوسی
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کورونا کے خلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں.
-
ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ایران میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور صحافیوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کو امریکہ سے نجات ملی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹امریکی سینٹ کی خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے رکن باب منندز ( Bob Menendez ) نے کل شام باقاعدہ طور پر عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ کی رپورٹر
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے کورونا کے پھیلنے میں مدد کی: گورنر نیویارک
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶نیویارک کے گورنر نے اپنی پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا کا ہمنوا بننے کی کوشش نہ کریں۔
-
ٹرمپ کے خلاف انکی بھتیجی نے کتاب لکھی
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱ٹرمپ کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی تہلکہ خیز کتاب کی اشاعت کے قانونی مراحل کامیابی کے ساتھ طے کرلیے ہیں۔