-
ٹرمپ نے پھر مظاہرین کی توہین کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو اوباش قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری نتن یاہو کو تحفہ ہے: صائب عریقات
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵پی ایل او کی عاملہ کمیٹی کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی کوئی بھی کوشش بنیامین نتن یاہو کو مفت تحفہ دینے کے مترادف ہے۔
-
ٹرمپ نے صدارتی امیدواری قبول کرلی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف وہائٹ ہاوس کے باہر احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کے لئے صدارتی امیدوار بننے کے اعلان کے ساتھ ہی وہائٹ ہاوس کے باہر ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
ٹرمپ کا دعوی، ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران بہت کمزور ہوا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران نمایاں طور پر کمزور ہوا ہے۔
-
33 کروڑ ڈالر دیں اور اپنا نام دہشت گردوں کی فہرست سے کٹوایں
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں مغربی ایشیا کے امور کے ڈائریکٹر نے امریکا کی جانب سے سوڈان کو پیش کی گئی تجویز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جس میں کہا گیا تھا کہ اس ملک کو دہشت گردوں کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے عوض میں 33 کروڑ ڈالر دینے ہوں گے، کہا کہ اگر آپ ٹرمپ کو پیسے دیتے ہیں تو آپ دہشت گرد نہیں رہتے۔
-
صدارتی انتخابات اور ٹرمپ کی پوزیشن - خصوصی رپورٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کا خواب اور پومپئو کا اعتراف
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جہاں ایک پھر ایران کے خلاف من گھڑت دعوؤں کا اعادہ کیا ہے وہیں انکے وزیر خارجہ نے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تنہائی کا اعتراف بھی کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیٹے کو باپ کی شکست کا یقین
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳ایک امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ٹرمپ کے سب سے بڑے بیٹے کو انتخابات میں اپنے باپ کی شکست کا یقین ہے۔