-
امریکی صدر ٹرمپ کس بات پر پھٹ پڑے؟
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان سے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ وہ سچائی اور حقیقت کا سامنا کرنے کی طاقت وتوانائی نہیں رکھتے۔
-
صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست ہوگی: ہیلری کلنٹن
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور 2016 میں امریکہ کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ نومبر کے مہینے میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ٹرمپ کو شکست ہوگی۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں میں توسیع
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸امریکی صدر نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
جان بولٹن احمق، جھوٹا اور جنگ پسند ہے: ٹرمپ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷امریکی صدر نے اپنے سابق مشیر جان بولٹن کو احمق، جھوٹا اور جنگ پسند قرار دیا ہے۔
-
ہیش ٹیگ، ٹرمپ کی حالت اچھی نہیں
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸امریکی عوام کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گرا
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کی اکثریت صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے نہ فقط خوش نہیں ہیں بلکہ ناراض بھی ہیں۔
-
پولیس کی وحشیگری اور ٹرمپ کی حمایت
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت کی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی صدر ٹرمپ نےایک بار پھر پولیس کی وحشیگری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پولیس ملزموں کے خلاف ضرورت پڑنے پر گھٹنے سے گردن دبانے کا اقدام کر سکتی ہے۔
-
امریکی شہر سیاٹل کا کنٹرول مظاہرین نے سنبھال لیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵سی این این کے مطابق امریکہ بھر ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف سیاٹل میں مظاہرہ کرنے والے ہزاروں افراد نے شہر کے اہم راستوں کو بند کرکے علاقے کو خود مختار زون میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ مخالفت کی آگ کو بھڑکانے سے باز نہیں آ رہے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹ایک ایسے وقت جب پورے امریکا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں -امریکی صدر نے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اختلافات کی آگ کو مزید بھڑکا دیا ہے۔