-
امریکی نائب صدر مائک پینس قرنطینہ میں، ٹرمپ کو بھی خطرہ
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹امریکہ کے نائب صدر مائک پینس کو قرنطینہ کر کے انہیں وائٹ ہاؤس کے باقی کارکنوں سے دور رکھا جا رہا ہے۔
-
امریکا، مائیک پینس کی سکریٹری کورونا میں مبتلا
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کی پریس سکریٹری کورونا پازیٹیو پائی گئی ہیں۔
-
اب اقتصادی سرگرمیاں شروع ہو جانی چاہئیں: ٹرمپ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکہ میں سب سے زیادہ کورونا ہلاکتوں کے باوجود ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ان کی حکومت نے کورونا کے خلاف مہم میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
کورونا کا حملہ پرل بابر اور گیاره ستمبر سے بهی زیاده بدتر
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
-
کورونا، پرل ہاربر اور گیارہ ستمبر کے حملوں سے بھی بدتر ہے: ٹرمپ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے لئے کورونا وائرس پرل ہاربر بندرگاہ اور گیارہ ستمبر دو ہزار گیارہ کے حملوں سے بھی بدتر ہے۔
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگی اختیارات میں کمی کے بل کو ویٹو کردیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج صبح امریکی کانگریس کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی اقدام کے حوالے سے ان کے اختیارات کم کرنے سے متعلق پاس کردہ بل کو ویٹو کردیا۔
-
امریکہ و برطانیہ کا دعویٰ، کورونا ویکسین تیار کرنے والے مراکز پر سائیبر حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں سرفہرست دو ملکوں امریکہ اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ان کے اہم مراکز پر دشمن ملکوں کی جانب سے سائبر حملے کیے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن: وینزوئلا میں دہشتگردانہ منصوبے میں ملوث نہیں ہوں
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزوئلا میں نیکولس میڈورو کی حکومت کے خلاف ہر قسم کے دہشتگردانہ منصوبے میں ملوث ہونے کو مسترد کردیا ہے۔
-
کورونا حقائق کے آشکار ہونے سے خائف ہے ٹرمپ انتظامیہ
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹امریکی کانگریس میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے وائٹ ہاؤس کے خصوصی گروپ کے اراکین کی شرکت پر ٹرمپ نے پابندی عائد کی جس پر کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کڑی تنقید کی ہے۔