-
ہندوستانی حکومت کی مذمت، اقلیتوں پر تشدد کا معاملہ سامنے آ گیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸ہندوستان میں سی اے اے اور اقلیتی برادری کے خلاف تشدد کے معاملوں کا حوالہ دے کر خاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں ہندوستان کا نام ڈالنے کی امریکا کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کمیشن کی سفارش کرنے پر ہندوستانی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔
-
سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶امریکی ریاست سان فرانسسکو میں جیسے ہی لاک ڈوان میں تھوڑی نرمی کی گئی، امریکی عوام پارکوں میں گھومنے نکل پڑے۔
-
امریکا، سعودی عرب سے نقصانات کی تلافی چاہتا ہے: رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں انتہا کو پہونچیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کی جانب سے جراثیم کش دواؤں کا استعمال کئے جانے کے وہ ذمہ دار نہیں ہیں۔
-
پچاس ہزار جانوں کی ذمہ دار امریکی کانگرس اور حکومت ہے: امریکی سینیٹر
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵امریکہ میں کورونا وائرس نے شدیدحملہ کیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد پچپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو پچاس ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا وائرس کا قہر
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی عوام نے ٹرمپ پر پھر غصہ نکالا+ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴کورونا وائرس کے خطروں سے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد ہو رہا ہے۔
-
ٹرمپ کی نا اہلی کی وجہ سے 50 ہزار امریکیوں کی موت ہوئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹امریکی ایوان نمائندگان کے ایک رکن نے سینیٹ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو بر طرف کرنے میں نا توانی کو کورونا وائرس کی وجہ سے 50 ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔