-
امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا: جنرل محسن رضائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی جنگ، اسپین نے پھر مخالفت کی
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸اسپین کے وزیرِ خارجہ نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کا بڑا حصہ اس جنگ کے خلاف ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے مخالفت، ٹرمپ کے منھ پر امریکی عوام کا زبردست طمانچہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۶تازہ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی عوام کی صرف ایک چوتھائی کو ایران کے خلاف جنگ قبول ہے اور اکثریت نےاس جنگ کی مخالفت کی ہے
-
روس نے ایران پر صیہونی امریکی جارحیت کی مذمت کی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کا بھی مطالبہ کیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱روس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے ، کملا ہیرس
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے
-
انداز جہاں: ہندوستان اور صیہونی حکومت کے تعلقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/26
-
انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/25
-
میں جہاں بھی ہوسکا امن لاؤں گا: ٹرمپ کا مضحکہ خيزدعوی
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۱امریکی صدر نے سفارت کاری کو اپنی ترجیح قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ " میں ایران کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔"
-
عدالتی فیصلے کے باوجود امریکہ کا ہندوستانی سولر مصنوعات پر 126 فیصد ٹیرف عائد۔
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۴امریکی صدر نے ہندوستان سے درآمد ہونے والی سولر مصنوعات پر 126 فیصد ابتدائی ٹیرف عائد کر دیا۔
-
انداز جہاں: ایران سے امریکہ کی وحشت کی وجہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/24