SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ایران کے ساتھ امریکا کوئی نیا معاہدہ محض ایک توھم ، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کے ساتھ امریکا کوئی نیا معاہدہ محض ایک توھم ، ترجمان وزارت خارجہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے ساتھ ٹرمپ معاہدے کے نام سے برطانوی وزیراعظم کی تجویز کو محض توھم اور خیالی قرار دے کر اس طرح کی باتوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے -

  • قدس کے بارے میں کوئی بھی امریکی فیصلہ قابل قبول نہیں: فلسطینی انتظامیہ

    قدس کے بارے میں کوئی بھی امریکی فیصلہ قابل قبول نہیں: فلسطینی انتظامیہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰

    فلسطینی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں کسی بھی طرح کے امریکی فیصلے کو مسترد کردیا ہے-

  • امریکی صدر کا مواخذہ، سینٹ میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز آمنے سامنے

    امریکی صدر کا مواخذہ، سینٹ میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز آمنے سامنے

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہو گیا ہے اور ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز سینٹ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے ہیں۔

  • قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر

    قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!

  • سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu

    سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱

    کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟

  • امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر

    امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دستاویزات لے جاتے ہوئے امریکی سینٹ کے کارکن۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا، ری پبلیکنز نے دستاویزات اور شواہد حاصل کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی تینوں تحریکیں مسترد کردیں۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت

    ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    ری پبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے چالان میں اصلاح سے متعلق ڈیموکریٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔

  • ٹرمپ کی یورپ کو ایک اور دھمکی

    ٹرمپ کی یورپ کو ایک اور دھمکی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے نہ پاسکا تو یورپی گاڑیوں کی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کردی جائے گی۔

  • امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی شروع

    امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی شروع

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹

    ٹرمپ کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ سے دستاویزات حاصل کرنے سے متعلق تھیں۔

  • ایران مخالف امریکی اقدامات پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں ریلیاں

    ایران مخالف امریکی اقدامات پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں ریلیاں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    امن کارکن امریکہ اور دنیا بھر میں جنگ مخالف ریلیاں منعقد کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۶ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS