-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
اگر ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب نہ دیتا تو علاقے میں بحران پیدا ہو جاتا: وینزوئیلا کے وزیر خارجہ کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴وینزوئیلا کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر شدید رد عمل نے امریکا کو بعد کے عدم استحکام کرنے والے اقدامات سے باز رکھا۔
-
ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
-
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی سیاسی زندگی خطرے میں
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵امریکی صدر ٹرمپ کی سیاسی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے اور مواخذے کی کارروائی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
-
پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کا خفیہ اداروں پر ٹرمپ کی حمایت کا الزام
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے چیئرمین نے ملک کے خفیہ اداروں پر صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق موثر دستاویزات فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکا ؛ ایران میں بلوے کو ہوا دینے کے لئے ٹکنالوجی کمپنیوں کی مالی مدد کا انکشاف
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰امریکا، ایران میں بلوے اور فساد کی حمایت کے لئے ٹکنالوجی کمپنیوں کی مالی مدد کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ مواخذے کی دستاویز امریکی سینیٹ کو موصول
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے منگل کے روز ایک سو گیارہ صفحات پر مشتمل رپورٹ سینیٹ کو ارسال کردی ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔