-
مواخذے کی کارروائی میں شرکت نہیں کروں گا : ٹرمپ کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وکلاء نے کل بدھ کے روز ایوان نمائندگان میں ہونے والی مواخذے کی کارروائی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کا ٹرمپ کو ایک اور انتباہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشل کمیٹی کے ری پبلکن رکن نے صدر ٹرمپ سے کہا کہ وہ مواخذے کی سماعت کے لیے اپنے وکلا کو ایوان میں بھیجیں
-
طالبان نے امریکی صدر کا جواب نہیں دیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰طالبان نے امریکی صدر کی جانب سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
-
افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔
-
ٹرمپ کا جلد ازجلد مواخذہ ہو: امریکی رائے عامہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱امریکی رائے عامہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم غصہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷فلسطینی عوام نے یوم غضب کے زیر عنوان احتجاجی مظاہرے کر کے امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت و جانبداری کی مذمت کی ہے۔
-
کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶کونان نامی ایک کتا ہے جو امریکی فوجیوں کے بقول داعش دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف ہونے والے آپریشن کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔حالت بہتر ہونے کے بعد جب اسکی واپسی امریکہ ہوئی تو امریکی صدر ٹرمپ نے اِس بہادر کتے! اور اسکے ہونہار ٹرینر کی قدردانی کی۔
-
ٹرمپ سے اختلافات پرامریکی نیول چیف برطرف
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸امریکی صدر ٹرمپ نے اگست 2017 میں رچرڈ اسپینسر کو امریکی نیول چیف تعینات کیا تھا۔
-
ٹرمپ کی چین کو پھر دھمکی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷امریکی صدر نے چین کو کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی ایک بار پھر دھمکی دی ہے۔
-
جو بائیڈن کو ٹرمپ کے مواخذے کی امید
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے سینیٹ کے ارکان نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے جرائت مندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔