-
امریکی ایوان نمائندگان کا مائیک پمپئو کے نام خط
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے صیہونی بستیوں کو قانونی قرار دیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے: چین
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے۔
-
پاکستانی وزیراعظم اورامریکی صدرکی ٹیلی فونک گفتگو
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے مواخذے کی مہم
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کومعافی دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے مواخذے کا معاملہ، ایک اور گواہ پیش
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲امریکا کے قومی سلامتی ادارے کے سابق اہلکار ٹِم موریسن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں امریکی سفیر سونڈ لینڈ نے انہیں بتایا تھا کہ وہ یوکرین معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرعمل پیرا تھے۔
-
امریکی فوجیوں کے اخراجات کا بل جاپان کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸امریکی صدر نے جاپان کو 8 ارب ڈالر کی رسید بھجوا دی ہے۔
-
ٹرمپ کو ایرانی فون کا انتظار ہے! ۔ کارٹون
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصۂ دراز سے اس انتظار میں ہیں کہ ایرانی حکام کی جانب سے انہیں فون کر کے مذاکرات کی پیش کش کی جائے۔
-
ٹرمپ نے امریکی سلامتی کو کمزور کیا ہے، سربراہ ایوان نمائندگان
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت یوکرین سے صدر ٹرمپ کی درخواست قومی سلامتی کو کمزوری اور صدارتی حلف نامے کی خلاف ورزی ہے۔