SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ

    ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳

    اردوغان نے ترکی میں بغاوت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عہدے کا بے جا استعمال، مواخذہ شروع ٹرمپ پریشان

    عہدے کا بے جا استعمال، مواخذہ شروع ٹرمپ پریشان

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶

    امریکی صدر ٹرمپ پر اپنے دائرہ کار سے تجاوز، عہدے کے بے جا استعمال اور سیاسی فوائد کے لیے یوکرین پر دباؤ بڑھانے جیسے معاملات پر عوامی مواخذے کا آغاز ہوچکا ہے جس کی کارروائی براہِ راست نشر کی گئی۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کو مواخذے کے شکنجے میں جکڑنے کا عمل شروع

    امریکی صدر ٹرمپ کو مواخذے کے شکنجے میں جکڑنے کا عمل شروع

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے کی 6 ہفتوں تک بند کمرے میں تفتیش ہونے کے بعد آج پہلی بار عوامی سماعت ہوگی جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے معالجاتی عمل متاثر ہورہا ہے، عالمی ریڈ کراس

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے معالجاتی عمل متاثر ہورہا ہے، عالمی ریڈ کراس

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ ایران میں مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کے علاج پر امریکی پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کی حکمت عملی ناکامی سے دوچار ہوگئی : سیدحسن نصرالله

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی حکمت عملی ناکامی سے دوچار ہوگئی : سیدحسن نصرالله

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔

  • ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

    ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳

    نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں۔

  • امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے

    امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱

    امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔

  • مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید

    مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مغربی ایشیا خاص طور پر شام اور افغانستان سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے بارہا کئے گئے وعدوں کے باوجود، موجودہ حالات سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ واشنگٹن اپنی ہٹ دھرمانہ اور آمرانہ پالیسی کے تحت مغربی ایشیا میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنے اور ان کو مسلح کرنے میں کوشاں ہے-

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں

  • مواخذے سے خوفزدہ نہیں، ٹرمپ کا دعوی

    مواخذے سے خوفزدہ نہیں، ٹرمپ کا دعوی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ اپنے مواخذے کی تحریک سے خوفزدہ نہیں ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۸ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS