-
تیل کی عالمی منڈی میں قیمت کو مہار کرنے کی امریکی کوشش
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر یمن کی مزاحمتی فورسز کے حملے کے باعث خام تیل کی پیداوار میں یومیہ پانچ آعشاریہ سات ملین بیرل یعنی تقریبا 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اور تیل کی عالمی منڈیوں میں ایک تلاطم برپا ہونے کے سبب واشنگٹن نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے-
-
مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔
-
ٹرمپ نے کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔
-
بی ٹیم کے ہوتے ہوئے امریکہ کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں: جوادظریف
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی نیتن یاہو(بی ٹیم) کے ہوتے ہوئے امریکیوں کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں.
-
امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لئے پاکستان سرگرم
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶امریکی جنگ میں پاکستان کو نقصان ہونے کے باوجود امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان سرگرم ہو گیا ہے۔
-
ٹرمپ اور جان بولٹن میں اختلافات کی وجہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰امریکی صدر ٹرمپ اور جان بولٹن میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاج
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
امریکی صدر کو نہیں معلوم کہ ان کے مد مقابل کون ہیں: طالبان
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں۔
-
جان بولٹن کے تین معاونین بھی عہدے سے فارغ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی برطرفی کے بعد ان کے تین معاونین کو بھی وائٹ ہاؤس سے چلتا کردیا گیا ہے۔
-
بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے + کارٹون
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن، دہشت گرد گروہ ایم کے او کی بوسیدہ رسی سے بھی خود کو بچا نہیں سکے۔