-
امریکی انتخابی اسکینڈل میں ٹرمپ بری الذمہ نہیں، رابرٹ مولر
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵رابرٹ مولر نے واضح کیا کہ ان رپورٹوں میں صدر کو مکمل بری الذمہ نہیں ٹھہرایا گیا جیسا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دعویٰ کرتے ہیں۔
-
کسی کے سامنے نہیں جھکا: عمران خان
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ امریکہ کا اختتام ہو گیا اور وہ آدھی رات پاکستان پہنچ گئے۔
-
ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا: جنرل سلامی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اب تک ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور امریکہ دونوں بے بس! ۔ کارٹون
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷چند روز قبل ٹرمپ نے ایک احمقانہ دعوا کر کےخود کو درد سر میں اُس وقت ڈال دیا جب سپاہ نے انکے دعوے کے برخلاف اپنے ڈرون سے انکے جنگی بیڑے کی لی گئی ویڈیو ریلیز کی۔اسکے دو ایک دن بعد ہی برطانیہ نے ایک حماقت کی اور اسے اپنے ایک آئل ٹینکر کو سپاہ کی تحویل میں دینا پڑا۔بنتے دونوں بڑے طرم خاں ہیں مگر بیان بازی کے سوا وه ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکے!
-
مسئلہ کشمیرپرثالثی کا بیان ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کے بیان کو لے کرہندوستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
عمران ٹرمپ ملاقات: امریکا خطے میں پولیس مین بننا نہیں چاہتا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹پاکستان کےوزیراعظم امریکی صدرسے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔
-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
ٹرمپ کی ایک تقریر میں 20 جھوٹ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں اپنی ایک تقریر میں کم سے کم بیس بار جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکا کے دورے پر روانہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی اور فوجی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا جھوٹ پہ جھوٹ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے ذریعے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات امریکی بحری بیڑے کی نگرانی کرنے والے ایرانی ڈرون کے مشن کی ویڈیو فلم جاری کئے جانے کے بعد ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یہ ایرانی ڈرون تباہ کردیا گیا ہے ۔