-
ٹرمپ کی ایک تقریر میں 20 جھوٹ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں اپنی ایک تقریر میں کم سے کم بیس بار جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکا کے دورے پر روانہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی اور فوجی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا جھوٹ پہ جھوٹ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے ذریعے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات امریکی بحری بیڑے کی نگرانی کرنے والے ایرانی ڈرون کے مشن کی ویڈیو فلم جاری کئے جانے کے بعد ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یہ ایرانی ڈرون تباہ کردیا گیا ہے ۔
-
اختلافات کے سائے میں پاکستانی وزیراعظم امریکہ روانہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱پاکستان کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پرامریکا روانہ ہو گئے۔
-
ڈینگ باز ٹرمپ کی پول کھل گئی + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعے کی رات ڈرون کے ذریعے امریکی جنگی بیڑے پر نظر رکھنے کا ویڈیو جاری کرکے آبنائے ہرمز میں ایران کے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی پر مبنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کے جھوٹا ہونے کا ثبوت پیش کر دیا۔
-
ایرانی ڈرون مار گرانے کا امریکی دعوی مسترد
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے ایران ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
مسلم رکن کانگریس نے ٹرمپ کو فسطائی قرار دے دیا
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن الہان عمر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فسطائی شخص قرار دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو آئینہ دکھایا
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے وائٹ ہاوس کے حکام کو ایران اور امریکہ کی جغرافیائی سرحدوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ان کو دکھایا کہ آبنائے ہرمز امریکہ سے کتنے دور کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات کے خلاف امریکی کانگریس کی قرارداد
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو کیسا دیکھتے ہیں!!!
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ ہی پاکستان کے خلاف زہر افشانی کی ہے ۔ انہوں نے متعدد ٹویٹز میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی توہین کی ہے۔ ہم ان کے کچھ ٹویٹز کا ذکر کر رہے ہیں ۔