• امریکہ کی ایران پر پابندیوں کی ایک اور دھمکی

    امریکہ کی ایران پر پابندیوں کی ایک اور دھمکی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایران کے تازہ اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں اور سیاسی ماہرین نے ایران کے اس اقدام کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیا ہے۔

  • تارکین وطن امریکہ پر بوجھ: ٹرمپ کی نئی منطق

    تارکین وطن امریکہ پر بوجھ: ٹرمپ کی نئی منطق

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی کیخلاف چھاپوں کا سلسلہ جلد شروع کریں گے۔

  • ٹرمپ انتظامیہ نااہل اور ناکارہ: برطانوی سفیر

    ٹرمپ انتظامیہ نااہل اور ناکارہ: برطانوی سفیر

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کِم ڈارک کی ای میلز لیک ہوگئی ہیں جن میں صدر ٹرمپ کی طرز حکومت پر شدید تنقید کی گئی ہے اور حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔

  • امریکی سینیٹروں کی صدر ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی

    امریکی سینیٹروں کی صدر ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱

    دو امریکی سینیٹروں تلسی گیبرڈ اور برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • امریکا کی ایران دشمنی

    امریکا کی ایران دشمنی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دی

    ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    وائٹ ہاؤس کے حکام کی طرف سے ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • معترض امریکیوں نے ملکی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو

    معترض امریکیوں نے ملکی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴

    امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔صدر کے حامیوں اور مخالفوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔صدر مخالف امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ یوم آزادی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  • جارج بش اور جان مک کین پر ٹرمپ کی تنقید

    جارج بش اور جان مک کین پر ٹرمپ کی تنقید

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک مصنف کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ کے سابق صدر اور اپنی پارٹی کے بعض رہنماؤں کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش

    وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰

    امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔

  • فلسطینی عوام امریکا کی ثالثی قبول نہیں کریں گے، محمود عباس

    فلسطینی عوام امریکا کی ثالثی قبول نہیں کریں گے، محمود عباس

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق کانفرنس کے انعقاد کے ایک ہفتے بعد کہا ہے کہ فلسطینی عوام مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی ثالثی کو قبول نہیں کریں گے۔