-
ایران نے امریکا کی سبھی دھمکیوں کا مقابلہ کیا ہے، قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور ڈسنا دو متضاد راستے ہیں جو صرف ٹرمپ کے نظریے میں پائے جاتے ہیں-
-
ٹرمپ تباہی و بربادی پھیلانے والے شخص ہیں ، امریکی سینیٹر کملہ ہیرس
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تباہی پھیلانے والی طبیعت کے مالک ہیں۔
-
امریکہ اگر آگ سے ڈرتا ہے تو آگ روشن نہ کرے، صدر ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اگر آگ سے ڈرتا ہے تو آگ روشن کرنے سے گریز اور عالمی قوانین کی پابندی کرے۔
-
ٹرمپ کو کیا ہو گیا
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، اقتدار سنبھالتے ہی ملکی معاشی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے نہایت متنازع فیصلے کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کا ایران کی طرف سے یورینیم کی افزودگی پر رد عمل
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱امریکی صدرنے ایران کی طرف سے یورینیم کی افزودگی پر سخت رد عمل ظاہر کیا۔
-
ٹرمپ کی امریکی ایٹمی گودام کو اپ گریڈ کرنے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایک پالیسی فوجی شعبے میں اپنی ایٹمی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے- ٹرمپ کے دور اقتدار میں امریکہ کے ایٹمی گودام کو اپ گریڈ کرنے کے لئے بھاری بجٹ مختص کیا گیا ہے-
-
مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟
-
ٹرمپ فوٹو کھچوانے شمالی کوریا پہونچے! ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸امریکی صدر ٹرمپ اپنے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران چند لمحوں کے لئے شمالی کوریا گئے اور وہاں کے رہنما کے ساتھ مختصر گفتگو اور فوٹو کھچوانے کے بعد دوبارہ اپنے اتحادی کی سرحدوں واپس لوٹ آئے۔یہ تاریخ کا پہلا اتفاق ہے کہ کوئی امریکی صدر شمالی کوریا کی سرحدوں میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی میں متضاد رویے۔ امریکی انتظامیہ کا آوے کا آوا ٹیڑھا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶ٹرمپ کے دورۂ صدارت مین امریکہ کی خارجہ پالیسی میں ایک نمایاں بات جو ہے وہ یہ ہے کہ اس میں بہت زیادہ حد تک تضاد پایا جاتا ہے-
-
نو ٹرمپ نو اور گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کا جنوبی کوریا میں استقبال
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶جنوبی کوریا کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کا اس ملک کی سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ مخالف نعروں سے استقبال کیا۔