SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • رنگین فام امریکی اراکین کانگریس پر ٹرمپ کے لفظی حملے

    رنگین فام امریکی اراکین کانگریس پر ٹرمپ کے لفظی حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    امریکی صدر نے کانگریس کی رنگین فام خاتون اراکین پر ایک بار پھر لفظی حملے کیے ہیں۔

  • دہشت گرد کون ہے + کارٹون

    دہشت گرد کون ہے + کارٹون

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲

    امریکا اور مغربی ممالک ہمیشہ سے ہی ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ دہشت گرد کون ہیں۔ مذکورہ کارٹون کو دیکھنے کے بعد اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے

  • امریکہ میں فائرنگ سے26 ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے26 ہلاک و زخمی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوفائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

  • ٹرمپ نے کی چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے کی تصدیق

    ٹرمپ نے کی چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے کی تصدیق

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰

    امریکی صدر نے چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے تصدیق کی ہے۔

  • ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (دوسرا حصہ)

    ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (دوسرا حصہ)

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲

    برامل کے مطابق یہی سبب ہے کہ جرمنی اور ڈنمارک کو سزا دی جا رہی ہے یا انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ پولینڈ متعدد مسائل میں امریکا کا ساتھ دیتا نظر آتا ہے اس لئے ٹرمپ، پولینڈ سے خوش ہیں اور یہی سبب ہے کہ امریکا پر آجکل جرمنی سے زیادہ پولینڈ کے اثرو رسوخ ہیں ۔

  • افغانستان سے امریکی فوج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا: طالبان

    افغانستان سے امریکی فوج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا: طالبان

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲

    دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا۔

  • اسرائیل کی سلامتی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

    اسرائیل کی سلامتی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹

    امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے امریکہ اسرائیل کی ضرورت کا تمام تر اسلحہ اور فوجی ساز و سامان اسے فراہم کرے گا۔

  • امریکی  مسلم خاتون رکن اسمبلی الہان عمرکو جان سے مارنے کی دھمکی

    امریکی مسلم خاتون رکن اسمبلی الہان عمرکو جان سے مارنے کی دھمکی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵

    موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

  • ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (پہلا حصہ)

    ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (پہلا حصہ)

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی کے ہمسایہ ممالک کے دورے تو کر رہے ہیں لیکن جرمنی نہیں جا رہے ہیں اور ابھی حال ہی میں ایک عالمی فورم پر ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگلا مرکل سے ہاتھ تک نہیں ملایا ۔ دونوں ممالک کے خراب ہوتے تعلقات کے حوالے سے یہ سوال پیدا ہونے لگا ہے کہ جرمنی اور امریکا کے کمزور ہوتے رشتوں کے دنیا کی سیاسب پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟

  • امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی ، ٹرمپ

    امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی ، ٹرمپ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے بارے میں کوئی نظام الاوقات وضع نہیں کیا گیا ہے اور امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی-

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

    ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

    ۵۱ minutes ago
  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS