SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران

    امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کرنے کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ممالک اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی کی تشریح دوسروں پر مسلط کریں۔

  • امریکہ اپنی سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا: جواد ظریف

    امریکہ اپنی سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا: جواد ظریف

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 2231کو اپنی سوچ و فکر کے تحت تفسیر کرنے کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مقام و منزلت پر نہیں ہیں کہ وہ اپنی سوچ و فکر کو دوسروں پر مسلط کریں۔

  • گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کااستقبال

    گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کااستقبال

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴

    امریکی صدر کے دورہ برطانیہ اور دورہ آئرلینڈ کے موقع پر ان ممالک کی فضا گو ٹرمپ گو کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔

  • ایران کا خفیہ ہتھیار جس نے ٹرمپ کی بولتی بند کر دی

    ایران کا خفیہ ہتھیار جس نے ٹرمپ کی بولتی بند کر دی

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶

    لبنان کے اخبار البنا نے لکھا ہے کہ ایرانیوں کا مقامی سطح پر بنا ایک ہتھیار ہے جس کی وجہ سے ٹرمپ کو عقل آ گئی اور انہوں نے ایران کے خلاف بیان بازی بند کر دی ۔

  • ٹرمپ اور بولٹن کے سامنے ہی خود ان کےخلاف نعرے بازی

    ٹرمپ اور بولٹن کے سامنے ہی خود ان کےخلاف نعرے بازی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹

    امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کرنے والے برطانوی شہریوں نے ٹرمپ، ان کی اہلیہ، بیٹی اور قومی سلامتی کے امور کے مشیر بولٹن کے خلاف اس وقت شدید نعرے بازی کی جب وہ لندن میں وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکل رہے تھے۔

  • ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے موقع پر اپوزیشن کی ریلیاں

    ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے موقع پر اپوزیشن کی ریلیاں

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱

    امریکی صدر 3روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے اس موقع پر لندن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مظاہروں سے استقبال کیا گیا۔

  • ایران، امریکہ کی معاشی دہشتگردی کے نشانے پر: جوادظریف

    ایران، امریکہ کی معاشی دہشتگردی کے نشانے پر: جوادظریف

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی قوم امریکہ کی معاشی دہشتگردی کے نشانے پر ہے۔

  • مخالفتوں کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ لندن

    مخالفتوں کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ لندن

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲

    برطانیہ میں شدید مخالفتوں کےدرمیان امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ دورے پر لندن پہنچے ہیں۔

  • سینچری ڈیل کا مستقبل غیر یقینی، امریکی وزیرخارجہ

    سینچری ڈیل کا مستقبل غیر یقینی، امریکی وزیرخارجہ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳

    امریکی وزیر خارجہ نے ایک خصوصی نشست میں کہا ہے کہ سینچری ڈیل منصوبہ کامیاب ہونا بہت مشکل ہے۔

  •   امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، ایرانی صدر کا اعلان  ( تفصیلی خبر)

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، ایرانی صدر کا اعلان ( تفصیلی خبر)

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لئے واشنگٹن کی آمادگی کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ جس نے مذاکرات کی میز کو ترک اور معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اسے چاہئے کہ وہ پہلی والی پوزیشن پر واپس لوٹے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS