SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کا دعوی

    ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کا دعوی

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ وہ اختلافات کے حل کے لئے ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں۔

  • فلسطین سے سازش، اسرائیل کی بھرپور حمایت، ڈیل آف دی سینچری کی کالی کرتوت (پہلا حصہ)

    فلسطین سے سازش، اسرائیل کی بھرپور حمایت، ڈیل آف دی سینچری کی کالی کرتوت (پہلا حصہ)

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲

    فلسطین اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کے حل کے لئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو تجویز پیش کی ہے اسے دی ڈیل آف سینچری کا نام دیا گیا ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش

    مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-

  • جوہری معاہدے سے  امریکی انخلا عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران

    جوہری معاہدے سے امریکی انخلا عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہو کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور دوسرے عالمی قوانین کو پاوں تلے روند دیا ہے۔

  • امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش : یونیسیف

    امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش : یونیسیف

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰

    یونیسیف نے امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ٹرمپ نہ تاریخ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانیوں کو پہچانتے ہیں، محمد جواد ظریف

    ٹرمپ نہ تاریخ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانیوں کو پہچانتے ہیں، محمد جواد ظریف

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا بیان نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ تو تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانی قوم کو پہچانتے ہیں۔

  • " آنروا UNRWA " تنظیم کو ختم کرنا، فلسطینیوں کے خلاف امریکیوں کا نیا منصوبہ

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا ہے اسرائیل کی بے چون و چرا حمایت اور فلسطینیوں کی آشکارا مخالفت کا موقف اپنایا ہوا ہے- ٹرمپ انتظامیہ فلسطینیوں پر مزید دباؤ ڈالنے کے لئے نت نئے منصوبے بنا رہی ہے-

  • کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (دوسرا حصہ)

    کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (دوسرا حصہ)

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰

    اگر جنگ کی آگ بھڑکی تو یہ یقینی طور پر ایک علاقائی جنگ ہوگی ۔ اس میں ایک طرف اسلامی مزاحمتی محاذ ہوگا اور دوسری جانب امریکا اور اس کے عرب اتحادی ممالک ہوں گے ۔ مگر اس جنگ کے خطروں کی سطح عالمی ہوگی یعنی اس کا اثر ساری دنیا پر پڑے گا ۔

  • روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷

    ایٹمی معاہدہ JCPOA جولائی 2015 میں ویانا میں، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان انجام پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عمل شروع ہوا تھا-

  • ایران کے ساتھ محاذ آرائی پر ٹرمپ یکہ و تنہا

    ایران کے ساتھ محاذ آرائی پر ٹرمپ یکہ و تنہا

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    امریکہ کے اتحادی ممالک نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے پر آنکھیں بند کر کے ٹرمپ کا ساتھ نہیں دیا جا سکتا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS