SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری

    امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف بے انتہا دباؤ کی امریکی پالیسی ناکام رہے گی، وزیر خارجہ جواد ظریف

    ایران کے خلاف بے انتہا دباؤ کی امریکی پالیسی ناکام رہے گی، وزیر خارجہ جواد ظریف

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور فوجی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر اعلی یحیی رحیم صفوی نے ایران کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ اور دباؤ کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔

  • تیل پر پابندی ایرانی عوام سے امریکہ کی دشمنی کا ثبوت، وزیر پیٹرولیم

    تیل پر پابندی ایرانی عوام سے امریکہ کی دشمنی کا ثبوت، وزیر پیٹرولیم

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸

    ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں سیاسی دھوکہ دہی ہی نہیں بلکہ ایرانی قوم سے سخت دشمنی کا ثبوت بھی ہیں۔

  • ایران اور روس ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا ڈٹ کرمقابلہ کر رہے ہیں، جنرل حاتمی

    ایران اور روس ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا ڈٹ کرمقابلہ کر رہے ہیں، جنرل حاتمی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو اپنی آزادانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کے نشانے پر ہیں۔

  • امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی، خطیب جمعہ تہران

    امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی، خطیب جمعہ تہران

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔

  • امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں: ایران

    امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں: ایران

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔

  • ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون

    ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴

    امریکی حکام نے ایرانی تیل کی برآمدات کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔اس امریکی گیدڑ بھپکی کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ اس بات پر قادر نہیں اور ہم جس مقدار میں اپنا تیل فروخت کرنا چاہیں،کر سکتے ہیں۔

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت

    سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    حزب اللہ لبنان اور نجبائے عراق نے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے تحت سعودی عرب میں درجنوں شیعہ مسلمانوں کو تہ تیغ کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا، وزیر خارجہ ظریف

    ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا، وزیر خارجہ ظریف

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عالمی برادری سے امریکہ کے یک طرفہ فیصلوں اور اقدامات پر ردعمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا۔

  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶

    ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں اور اوپک کے تیل کی سپلائی میں کمی کے خدشات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS