-
ٹرمپ کو ایک اور شکست امریکی پارلیمنٹ نے ایمرجنسی ختم کر دی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کی قومی ایمرجنسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
ٹرمپ کے لیے بدترین اداکار کا ایوارڈ
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بدترین اداکار کا گولڈن رسبیری ایوارڈ دے دیا گیا۔
-
ماحولیات کے خلاف امریکی پالیسی پر کینیڈا کے عوام کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲کینیڈا کے شہر مونٹریئل کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کی ماحولیات کے خلاف تباہ کن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ڈیموکریٹس کے بل کو ویٹو کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ڈیموکریٹس ارکان میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کی مخالفت میں کوئی بل کانگریس میں پیش کریں گے تو وہ اس کو ویٹو کر دیں گے۔
-
سعودی دیوانے کے ہاتھ میں امریکی خنجر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی خواہش کو صداقت سے عاری قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے یورپ سے کیا انوکها مطالبہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سیکڑوں کی تعداد میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والوں نے واشنگٹن اور شکاگو سمیت امریکہ کے دسیوں شہروں میں جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
امریکہ میں ایمرجنسی کے خلاف احتجاج اور مظاہرے
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳امریکہ میں منعقد ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران ہزاروں مظاہرین نے پیر کو وائٹ ہاؤس کے باہر بھی مظاہرہ کیا۔