-
مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ، ایران
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان پر ظریف کا رد عمل، ایران ترقی و پیشرفت کا جشن منائے گا
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے اسٹیٹ آف دی یونین میں ایران مخالف خطاب پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات اور موقف کے باوجود ایرانی قوم اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ شان و شوکت سے منائے گی۔
-
امریکہ بحرانی صورتحال سے دوچار: ٹرمپ
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے دیوار ضروری ہے۔
-
امریکی سینیٹ نے شام سے فوجیں نکالنے کی مخالفت کر دی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸امریکی سینیٹ نے شام اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی مخالفت کر دی۔
-
وینیزوئیلا امریکیوں کے لئے دوسرا ویتنام ثابت ہوگا، صدر مادورو
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳وینیزوئیلا کے صدر نے اپنے ملک پر ممکنہ امریکی فوجی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وینیزوئیلا کے عوام امریکیوں کو جنگ ویتنام یاد دلا دیں گے۔
-
ٹرمپ کی ایران دشمنی
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں فوج باقی رکهنےکا امریکی اعلان
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے بیان پر عراق کا شدید رد عمل
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳عراق میں امریکی فوج باقی رکھنے کے تعلق سے صدر ٹرمپ کے بیان پر عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
انٹیلی جینس کچھ بھی کہے، میں اپنی مرضی چلاؤں گا، ٹرمپ
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳مختلف مسائل کے بارے میں قلابازیاں کھانے میں مشہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے تعلق سے اپنے ہی ملک کے انٹیلی جینس اداروں کی جائزہ رپورٹوں کے بارے میں موقف تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ایران کے بارے میں کوئی مثبت رپورٹ پیش کی جائے گی تو میں اپنی مرضی کے مطابق عمل کروں گا۔
-
اسرائیل کے تحفظ کیلئےامریکی فوجی شام میں: ٹرمپ
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷امریکی صدر نے کہا ہے کہ فوجوں کو غیرمعینہ مدت کی جنگوں سے واپس لائیں گے۔