-
ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی سے ٹرمپ کی پسپائی
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے معاملے پر ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی اپنی دھمکی سے پسپائی اختیار کرلی ہے
-
We The People - US Govt's Shutdown
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 14/ 01/ 2019
-
ترکی کے خلاف ٹرمپ کی سخت دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی صبح کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے شام میں کردوں پر حملے سے بازرہنے کے لیے خبردار کیا ہے۔
-
امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی شرائط
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سخت شرائط عائد کر دیں۔
-
ٹرمپ نے ڈیموکریٹ کو شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار قرار دے دیا
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳امریکی صدر نے ایک بار پھر ڈیموکریٹ کو ملک میں جاری طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
امریکہ میں شٹ ڈاؤن کے خلاف ٹرمپ پر مقدمہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
-
سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶سعودی پیٹرو ڈالر کا مزہ امریکی صدر ٹرمپ کے منھ کو لگ گیا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ٹرمپ عالم سیاست میں ہر چیز سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں مگر کسی قیمت پر وہ چٹکھارے دار سعودی پیٹرو ڈالر سے چشم پوشی نہیں کر پاتے اور اب یہ انکی مجبوری بن چکی ہے۔
-
امریکہ میں شٹ ڈاؤن کو بیس روز مکمل
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن بیسویں روز میں داخل ہو گیا۔
-
امریکی مضحکہ خیز ڈرامے پر ایران کا ردعمل (تفصیلی خبر)
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے وارسا میں اسٹیج کئے گئے امریکا کے نئے ایران مخالف ڈرامے کے جواب میں کہا ہے کہ ایران نے دوسری عالمی جنگ میں جان بـچا کے بھاگنے والے پولینڈ کے باشندوں کی میزبانی کی تھی اور پولینڈ اس احسان کے جواب میں ایران مخالف مضحکہ خیز امریکی ڈرامے کی میزبانی کر رہا ہے۔