SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • رونالڈ ریگن  کے آڈیو اشتہار نے امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ کو عروج پر پہنچادیا

    رونالڈ ریگن کے آڈیو اشتہار نے امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ کو عروج پر پہنچادیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵

    امریکہ اور کینیڈا کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے دوران ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ اچانک عروج پر پہنچ گئی ہے۔

  • دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس

    دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔

  • انداز جہاں:   گروسی کے نام ایران، چین اور روس کا مشترکہ خط

    انداز جہاں: گروسی کے نام ایران، چین اور روس کا مشترکہ خط

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ:25-10-2025

  • روس امریکہ کے سامنے کبھی  گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین

    روس امریکہ کے سامنے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین

    Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکہ کے سامنےکبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔

  • نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق  کے منصوبے کو روکنے پر مجبور

    نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور

    Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲

    غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔

  • انداز جہاں:  صیہونی حکومت کی نئی سازش

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کی نئی سازش

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    نشر ہونے کی تاریخ:23-10-2025

  • ہندوستان: وزیر اعظم شاید اب اس گانے کو یاد کر رہے ہوں گے، بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا، کانگریس

    ہندوستان: وزیر اعظم شاید اب اس گانے کو یاد کر رہے ہوں گے، بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا، کانگریس

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم مودی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آسیان اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرنے سے بچا جا سکے۔

  • انداز جہاں:جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

    انداز جہاں:جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ:22-10-2025

  • غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ

    غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷

    صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے

  • فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر ٹارچر کے نشانات، صیہونی بربریت کی داستاں بتا رہے ہیں

    فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر ٹارچر کے نشانات، صیہونی بربریت کی داستاں بتا رہے ہیں

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸

    صیہونی حکومت نے جیلوں میں شہید ہوجانے والے فلسطینی قیدیوں کے جو جنازے تحویل میں دیئے ہیں ان پر موجود علامتیں بتاتی ہیں کہ انہیں ایذائیں دے کر شہید کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۷ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS