-
ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایٹمی تجربات کا دیا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر ایٹمی تجربات کا حکم دے دیا ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان کے زير انتظام کشمیر میں سیاسی ہلچل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸نشر ہونے کی تاریخ:29-10-2025
-
امریکہ میں شٹ ڈاؤن جاری: ملازمین تنخواہ کو ترس گئے، گھر کا سامان بیچنے پر مجبور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹دنیا کے سب سے امیر کہے جانے والے ملک امریکہ میں شٹ ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی حالات تشویشناک حد تک خراب ہوگئے ہیں اور اطلاعات یہاں تک ہیں کہ اب وہ اپنے گھر کا سامان بھی بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: ٹرمپ کا آپریشن سندور پر 56 واں دعویٰ لیکن ’56 انچ کا سینہ‘ اب بھی خاموش، کانگریس کا طنز
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے حکمراں جماعت بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے، بقول ان کے، آپریشن سندور پر 56 واں دعویٰ کردیا ہے لیکن ’56 انچ کا سینہ‘ اب بھی خاموش ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: "اپنے مُنہ میاں مِٹّھو"
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ روکنے کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے ایک بار پھر "میاں مِٹّھو" بن گئے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان: ایس آئی ار پر رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ:28-10-2025
-
انداز جہاں: لبنان کے خلاف امریکی و صیہونی سازش
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ:27-10-2025
-
انڈونیشیا کے صدر: طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے علاقائی ہم آہنگی اور تعاون ضروری
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱کوالالمپورمیں آسیان کا اجلاس جاری ہے جس میں امریکا کی جانب سے ممکنہ نئے ٹیرف کے سائے میں اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان و افغانستان کے مذاکرات کا دوسرا دور
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷نشر ہونے کی تاریخ:26-10-2025
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ملیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کے خاتمے کے لیے منصفانہ اور پائیدار رویہ اپنائے۔