SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۶

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔

  • روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم

    روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے

  • ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد

    ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے

  • ایران پر حملہ، صیہونی جارحیت میں امریکی پشتپناہی کا ثبوت، صدر ایران

    ایران پر حملہ، صیہونی جارحیت میں امریکی پشتپناہی کا ثبوت، صدر ایران

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔

  • صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار

    صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵

    ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔

  • فردو ایٹمی تنصیب کو سنگین نقصان نہیں پہنچا

    فردو ایٹمی تنصیب کو سنگین نقصان نہیں پہنچا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں قم کے عوام کے نمائندے "منان رئیسی نے کہا ہے کہ درست معلومات کی بنیاد پر، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ امریکہ کے جھوٹے صدر کے دعووں کے برخلاف ، فوردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی خاص نقصان نہیں پہنچا ہے

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ترکیے میں ملاقات کے دوران اسرائیل اور امریکا کے ایران پر بلاجواز اور غیرقانونی حملوں پر اظہار مذمت کرتے ہوئے ایران کے حق دفاع کی حمایت کے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا۔

  • پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب:ایران کےخلاف امریکی جارحیت میں شریک جنگی طیاروں کے اڑان بھرنے کی جگہ معلوم ہوگئی ہے

    سپاہ پاسداران انقلاب:ایران کےخلاف امریکی جارحیت میں شریک جنگی طیاروں کے اڑان بھرنے کی جگہ معلوم ہوگئی ہے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے خبردار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہمہ گیر انٹیلیجنس تسلط کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکی جارحیت میں حصہ لینے والے جنگی طیاروں کے اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS