SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  •  ٹرمپ کے جھوٹ کا ہوا پردہ فاش، امریکی صدر کی سوچ پر افسوس، عیدالفطر منانے والے قبائلیوں پر بمباری پر فخر

    ٹرمپ کے جھوٹ کا ہوا پردہ فاش، امریکی صدر کی سوچ پر افسوس، عیدالفطر منانے والے قبائلیوں پر بمباری پر فخر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    امریکی صدر کی جانب سے ایک جعلی ویڈیو جاری کرنے اورانصاراللہ یمن کے مجاہدین کو نشانہ بنانے کے ان کے دعوے کے بعد یمنی حکام اورابلاغیاتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویڈیو عیدالفطر کی مناسبت سے یمنی قبائل کے کچھ لوگوں کے اجتماع کا ہے۔

  • فلسطینی کاز: غزہ صیہونی حکومت کے مسلسل نشانے پر

    فلسطینی کاز: غزہ صیہونی حکومت کے مسلسل نشانے پر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/5

  • ٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱

    ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/03

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

    ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴

    امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہو‏ئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔

  • انداز جہاں: امریکہ کی ایران کو دھمکیاں

    انداز جہاں: امریکہ کی ایران کو دھمکیاں

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/3

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/02

  • ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع

    ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸

    میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔

  • امریکی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، ایران پر لگائي نئي پابندیاں

    امریکی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، ایران پر لگائي نئي پابندیاں

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    امریکہ کی ٹرمپ حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کے تحت مزید نئي پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • مسک ہمارے پیسے لوٹ رہا ہے؛ امریکہ میں ایلن مسک کے خلاف مظاہرہ

    مسک ہمارے پیسے لوٹ رہا ہے؛ امریکہ میں ایلن مسک کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲

    امریکہ، کینڈا، اور یورپ کے مختلف شہروں میں ایلن ماسک کے وسیع اختیارات اور حکومتی اداروں کے کارکنوں کو نوکری سے باہر نکالنے کے ان کے اقدامات کے خلاف مظاہرے ہوئے ہيں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی عوام جوہری حکمت عملی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محسن رضائی

    ایرانی عوام جوہری حکمت عملی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محسن رضائی

    ۱۰ minutes ago
  • ایم آئی-6 اور برطانوی بحریہ و فضائیہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل

  • آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS