-
انسداد منشیات کے لئے ایران کے ٹھوس اقدامات
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران نے منشیات کی روک تھام کے لئے 3800 افراد کی شھادت پیش کی ہے۔
-
ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶جوہری توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے اور اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی تنصیبات کی لازمی معائنہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔
-
تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کا ایندھن
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ایران تکنیکی لحاظ سے نئے ایندھن کی تیاری میں چند نمایاں ممالک میں شامل ہو گيا ہے۔
-
کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوگا: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸جامع ایٹمی معاہدے کو مکمل طور پر دوبارہ فعال بنانے کے لئے کسی قسم کے نئے مذاکرات یا معاہدے کی ضرورت نہیں ہے، یہ بات اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نےکہی۔