-
ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے ہندوستان میں علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے افغانستان کے موضوع پر علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس آج صبح نئی دہلی میں ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی صدارت میں شروع ہو ئی ۔
-
بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران، امریکی زوال کے بارے میں کانفرنس کا میزبان
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴امریکی زوال کے بارے میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں ایران پاکستان ثقافتی مشترکات کے زیرعنوان کانفرنس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران پاکستان ثقافتی مشترکات کے زیرعنوان ایک کانفرنس منعقد ہوئی
-
مجوزه بغداد کانفرنس کے اہداف
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴تہران کے اندیشہ ہال میں سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
امریکی انسانی حقوق کانفرنس
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغان شہدا کی یاد میں مشہدِ مقدس میں کانفرنس
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے امریکہ کے جرائم کا تذکرہ اور ان سے اعلان نفرت و بیزاری کے لئے قرار دئے گئے ’’ہفتۂ امریکی انسانی حقوق‘‘ کے موقع پر آج مشہد مقدس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں افغان دارالحکومت کابل میں ہوئے شہیدوں کو یاد کیا جائے گا۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ہف شیرمال علاقے میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ