SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی

  • ہندوستانی پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے اراکین  کا مظاہرہ

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے اراکین کا مظاہرہ

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷

    نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کہ گیٹ کے سامنے حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان نے مظاہرہ کیا ۔

  • پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا، 71 سال پہلے کی تاریخ دوہرائی

    پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا، 71 سال پہلے کی تاریخ دوہرائی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھالیا۔

  • عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

    عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱

    نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی سریندر چودھری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے علاوہ چار اور وزراء بھی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/28

  • جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶

    ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے نو امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔

  • ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،63 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتہ

    ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،63 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹

    ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا بڑا تودا دیہات پر گرنے سے پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔

  • بجٹ کے ذریعے متوسط طبقے کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا: راہل گاندھی

    بجٹ کے ذریعے متوسط طبقے کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا: راہل گاندھی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳

    ہندوستان میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے ذریعے پیش کردہ نئے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے عوام مخالف قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش، حکومت خوش، اپوزیشن ناخوش عوام پس وپیش میں

    ہندوستان کی پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش، حکومت خوش، اپوزیشن ناخوش عوام پس وپیش میں

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷

    ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کا عام بجٹ پیش کردیا۔

  • ریاست منی پور کی حالت تشویشناک

    ریاست منی پور کی حالت تشویشناک

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷

    ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کی حالت کو تشویشناک بتایا ہے۔

  • بی جے پی رہنما‎‎ؤں کا راہل گاندھی پر بڑا حملہ

    بی جے پی رہنما‎‎ؤں کا راہل گاندھی پر بڑا حملہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰

    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی ہندو سماج کو پرتشدد اور جھوٹا کہنے کی مذمت کی اور کہا کہ مسٹر گاندھی کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے ان کا وقار اور سیاست کی سطح گر گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۲ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS