-
امریکہ کا نیا شوشہ، دنیا کے کسی بھی ملک میں ہماری مداخلت نہیں ؟
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷امریکہ نے ہندوستان میں جاری عام انتخابات میں مداخلت پر مبنی روس کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
لوک سبھا نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے: کانگریس
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے ایک بار پھرحالیہ لوک سبھا کو نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار کے لیے بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
انتخابات جیتنے پر بی جے پی کا نیا پروگرام
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸ہندوستان میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات جیتنے پر بی جے پی کی حکومت آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولر ہٹا دے گی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریسی رہنما راہل گاندھی کو نوٹس
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
بی جے پی اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہوں گی : کانگریس
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزيشن پارٹی کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہم بی جے پی حکومت اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہونے دیں گے۔
-
عوام کے لئے انصاف، کانگریس پارٹی کا بنیادی ایجنڈا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷ہندوستان میں دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنا منشور تیار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو" لالو پرساد یادو کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے انکار
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل، آر جے ڈی، کے سربراہ لالو پرساد یادو نے پٹنہ میں منعقدہ ایک ریلی میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے ہی انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو۔"
-
بی جے پی کی حکومت اور نریندر مودی پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت ، جنگل راج کی ضمانت ہے۔
-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔