SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کراچی

  • پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

    پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان میں بھی نئے انتظامی یونٹس بنائے جانے چاہئیں، صوبوں کی تشکیل سے متعلق یہ تجویز گزشتہ 2 ماہ سے زیرِ بحث ہے۔

  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے۔

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت سے مارچ سے قبل لیوی ختم کرنے کے لیے شفاف اور واضح نظام وضع کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

    لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷

    امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیا ہے، ہمارا مینڈیٹ چوری کیا اور قبضہ میئر کو ہم پر مسلط کر دیا گیا۔

  • پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق

    پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی تمام 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔

  • پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہے اس لیے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸

    کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک حکمرانوں کی نااہلی اوربدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے۔

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    صوبۂ سندھ میں دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS