-
پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵کراچی کا رہائشی ایک نوجوان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد آغا خان اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔
-
کیمیاوی زہریلی گیس معاملے میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷سندھ ہائی کورٹ نے کیمیاوی زہریلی گیس معاملے میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔
-
کراچی میں پر اسرار ہلاکتوں کا مسئلہ حل، وجہ سویا بین ڈسٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹پاکستان کے صنعتی شہرکراچی کے علاقے کیماڑی کے مکینوں کو سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی ہے اور شہریوں میں خوف وہراس پایا جارہا ہے جس کی وجہ سے متعدد خاندان علاقہ چھوڑ کرجا چکے ہیں۔
-
کراچی میں زہریلی گیس سے اموات
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے شہریوں کی اموات اور درجنوں افراد کے متاثر ہونے پر حکومت کی بے حسی کے خلاف لوگوں نے دھرنا دے کر احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان میں پراسرار زہریلی گیس کا اخراج 5 جاں بحق 130 متاثر
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 130 سے زائد متاثر ہوئے ہیں جبکہ زہریلی گیس سے متاثرہ 3 افراد آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ ایک شخص وینٹی لیٹر پر وارڈ میں زیرعلاج ہے۔
-
کراچی میں شہدائے استقامت کے چالیسویں کا اجتماع
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل کے خلاف کراچی میں مظاہره
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی، جهونپڑ پٹی علاقے میں آتشزدگی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اورپاکستان کے درمیان سمندری سیکورٹی میں تعاون
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں تعمیراتی صنعت کی نمائش، ایران کی بهرپور شرکت
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰سحر نیوزرپورٹ