-
عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ، عراق میں ایک سو دس کلو میٹر اندر اور صوبے نینوا کے علاقے بعشیقہ سے اپنے فوجیوں کو بتدریج واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
اسلحوں کے حامل طیاروں کو بغداد ایرپورٹ پر روک لیا گیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵عراق میں بغداد ہوائی اڈے پر اسلحے سے بھرے دو فوجی طیاروں کو روکے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
داعش نے دسیوں عراقیوں کو گرفتار کرلیا
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے ایک سو ستّائیس شہریوں کو موبائل فون استعمال کرنے کے سبب گرفتار کرلیا-
-
عراقی کردستان کی سیاسی جماعتوں کی اختلافات ختم کرنے کی درخواست
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱عراقی کردستان کی پانچ سیاسی جماعتوں نے علاقے کی دوسری سیاسی جماعتوں سے باہمی اختلافات ختم کرنے کی درخواست کی ہے
-
موصل میں داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلافات
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱داعش دہشت گردوں کے درمیان داخلی اختلافات میں شدت آنے کے بعد موصل سے دسیوں دہشت گرد فرار کر گئے ہیں-
-
عراق: مقامی پارلیمنٹ کی رپورٹ کے بارے میں کردستان کی چار اصل پارٹیوں کے درمیان اتفاق رائے
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۸عراقی کردستان علاقے کی چار اصل پارٹیوں کے درمیان اس علاقے کی مقامی پارلیمنٹ کی قانونی امور کی کمیٹی کی رپورٹ کے بارے میں اتفاق رائے پیدا ہو گیا ہے-
-
داعش گروہ نے عراق میں اپنے ہی سو سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں اپنے سو سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا ہے-