-
نواز شریف کے ہوتے ہوئے ملکی سلامتی خطرے میں
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہا تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔
-
امریکی حکومت میں بدعنوانیوں کا اعتراف
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶حفظان صحت سے متعلق اوباما کیئر منصوبے کا متبادل منصوبہ نافذ کروانے میں امریکی صدر ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکہ کے بجٹ اور منیجمنٹ امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن میں وسیع پیمانے پر فساد پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عدالت کا فیصلہ عوام کے حق میں
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عدالت جو فیصلہ دے گی ہم اسے قبول کریں گے ۔
-
دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے پرتاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔