-
ہندوستان میں آئی پی ایل کا چوتھا میچ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳آئی پی ایل کے چوتھے میچ میں پنجاب کنگس نے راجستھان رائلس کو چار رن سے شکست دے دی۔
-
محمد حفیظ پرکرکٹ کے شائقین کی نظریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج وانڈررز اسٹیڈیم جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے۔
-
پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک دو سے برتری
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے پاکستان نے اٹھائیس رن سے جیت کر سریز اپنے نام کرلی۔
-
جنوبی افریقا کے ساتھ پہلےون ڈے میں پاکستان کی شاندار جیت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹ سے شکست دے دی -
-
افغانستان کے ہاتھوں زیمبابوے کی ایک اور شکست
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳افغانستان کی ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی زبمبابوے کو پینتالیس رن سے شکست دے کر صرف دو سے برتری حاصل کرلی ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، ہندوستان کا پاکستان کو سہولتیں دینے کا اعلان
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کے ساتھ صحافیوں اور شائقین کو بھی ہندوستان آنے کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
-
پاکستان، لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر کیمپ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
افغانستان اور زمبابوے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵افغانستان نے ابوظہبی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو جیت کے لئے ایک سو ننانوے رن کا ہدف دیا ہے۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱لکھنؤ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ ٹیم انڈیا نے جیت لیا۔