-
محمد عامر کی پانچ سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے کرکٹ اسٹار محمد عامر کو پانچ سال کے بعد قومی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے کرکٹ اسٹار محمد عامر کو پانچ سال کے بعد قومی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔