-
اقوام متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش پاک و ہند کو مذاکرات کی دعوت
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 2 ماہ گذرجانے کے بعد بھی حالات کشیدہ ہیں، تعلیمی ادارے بدستور بند ہیں، کرفیو لگا ہوا ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کا 59 واں دن، معمولات زندگی بدستور متاثر
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳وادی بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے اور دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
-
کشمیر میں خوف کی فضاہے، حکومتی دعوے غلط ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱کشمیر کا دورہ کرنے والے ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوف کی فضا ہے، کشمیری ہندوستانی حکومت کی مچائی ہوئی تباہی کو جھیل رہے ہیں، کشمیر میں پابندیاں نہ ہونے کا حکومتی دعویٰ بالکل غلط ہے۔
-
کشمیر، کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے
-
کشمیرمیں حالات بدستورکشیدہ، آرٹیکل 370کی منسوخی پر آج ہوگی سماعت
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ 2 ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی جس سے 2افراد ہلاک ہوئے۔
-
کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، کرفیو نافذ ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
-
اسرائیل کے قیام کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہوا: مہاتیر محمد
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامو فوبیا میں مبتلا ممالک اور افراد کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے ملاقات کی جس میں کشمیر کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
-
ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔