-
جموں کشمیر کی تقسیم نو کا بل
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
محبوبہ مفتی اورعمرعبداللہ تنقید کے بعد گرفتار
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے کشمیر معاملہ پر حکومت کے ا قدام پرسخت تنقید کی ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کشیدہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کو خط
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر اور کنٹرول لائن کی صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوتیرس کو خط لکھا ہے۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت کے تحفظ پر زور
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
جموں کشمیرکی تقسیم کا بل راجیہ سبھا میں پیش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ہندوستان کی مرکزی حکومت نے پیر کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر کی تقسیم نو کا بل پیش کردیا ہے۔
-
جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ہندوستان کے صدر نے ایک صدارتی فرمان جاری کرکے جموں کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کردی ہے
-
کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والےبل 2019 پر ہنگامہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والا جموں کشمیر تشکیل نو بل 2019 پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا۔
-
کشمیرمیں کشیدگی برقرار، موبائل اورانٹرنیٹ معطل
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کشیدگی برقرارہے اور موبائل اورانٹرنیٹ خدمات معطل ہے اور کسی بھی وقت کرفیو نافذ ہوسکتا ہے ۔
-
اوآئی سی کی کشمیر میں فوج کی اضافی نفری پرتشویش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۶اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کی جانب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال کے درمیان ہندوستانی وزیرداخلہ نے اعلی سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ کی ہے جبکہ جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ریاست کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا ہے