SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • پاکستان میں سیلاب 30 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ

    پاکستان میں سیلاب 30 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱

    وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔

  • کشمیرسیاسی مسئلہ اس کا حل ناگزیر ہے: فاروق عبد اللہ

    کشمیرسیاسی مسئلہ اس کا حل ناگزیر ہے: فاروق عبد اللہ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵

    نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکواس طرح حل کیا جانا چاہئے تاکہ ہر کوئی فریق راضی ہو۔

  • القاعدہ کی دھمکی پر ہندوستان کا رد عمل

    القاعدہ کی دھمکی پر ہندوستان کا رد عمل

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳

    ہندوستان کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔

  • کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر پاک و ہند کا ملا جلا رد عمل

    کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر پاک و ہند کا ملا جلا رد عمل

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴

    کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشنر کی تازہ رپورٹ پر پاک و ہند نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ

    کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰

    اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمشنر کی جانب سے رپورٹ میں مئی 2018 سے لے کر اپریل 2019 تک ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دونوں حصوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔

  • برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال

    برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔

  • لائن آف کنٹرول پر دھماکہ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

    لائن آف کنٹرول پر دھماکہ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲

    ایل او سی کے چھمب سیکٹر پر دھماکے سے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • کشمیرمیں صدر راج کی مدت بڑھانا صورت حال سے گمراہ کرنے کی کوشش ہے: کانگریس

    کشمیرمیں صدر راج کی مدت بڑھانا صورت حال سے گمراہ کرنے کی کوشش ہے: کانگریس

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳

    کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر کشمیر میں حالات معمول ہیں تو حکومت نے وہاں صدر راج کی مدت کیوں بڑھائی ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر کے خلاف امریکی پابندی پر پاکستان اور ہندوستان میں ردعمل

    رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر کے خلاف امریکی پابندی پر پاکستان اور ہندوستان میں ردعمل

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر پر امریکی پابندیوں کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • کشمیر میں فائرنگ اور دھماکہ، 2 ہلاک 6 زخمی

    کشمیر میں فائرنگ اور دھماکہ، 2 ہلاک 6 زخمی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے دھماہکے اور فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS