-
کشمیرمیں تصادم، چارعسکریت پسند ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے تصادم میں چارعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں کار بم کا دھماکہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں نیم فوجی دستے سی آر پی ایف کے ایک قافلے کے قریب کار بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر:دوعسکریت پسند ہلاک پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲معرکہ آرائی علی الصبح شہر کے نوگام علاقے میں ضلع بڈگام کے چھترگام گاوں کے نزدیک پیش ہوئی۔
-
پلوامہ حملے کے بارے میں پاکستان کی تحقیقات کا نتیجہ ہندوستان کو پیش کر دیا گیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰حکومت پاکستان نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے پلوامہ علاقے میں اس ملک کے فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بارے میں اپنی تحقیقات کا نتیجہ حکومت ہندوستان کو پیش کر دیا۔
-
ہندوستا ن کے زیر انتظام کشمیر میں پارلمانی الیکشن کے لئے انتخابی سرگرمیاں
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ 3 عسکریت پسند ہلاک
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں کے یارون جنگلات میں مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
کرگل میں میلاد امیرالمومنین اور جشن نوروز
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی پراعتراض
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پرپابندی کے خلاف ہڑتال
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں مکمل ہڑتال جاری ہے۔