-
کشمیریوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے ہندوستان سے اسلامی تعاون تنظیم کی اپیل
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور لوگوں کا قتل عام بند کرے-
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
-
اقوامِ متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سامنے کشمیری برادری کا مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیری برادری نےبھرپور احتجاج کیا۔
-
ہلاکتوں کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہلاکتوں پر ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم 2 ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
لائن آف کنٹرول میں دراندازی 5 افراد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵ہندوستان کی فوج نے کہا ہے کہ دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک فوجی اہلکار اور 5 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سرینگر میں آٹھ محرم کے جلوس پر پولیس کا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپوررٹ
-
کرگل میں شید الشہداء کی عزاداری
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 6 افراد کی ہلاکت کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔