-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند ہلاک،ہ ڑتال اور مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی قصبہ اننت ناگ میں مظاہرین اور فورسز میں پتھراو اور شیلنگ ہوئی جبکہ ضلع میں مکمل ہڑتال کے بیچ انٹر نیٹ اور ریل سروس معطل رہی۔
-
ہندوستان، کشمیر میں جھڑپیں، تین ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷سحر نیوز روپوٹ
-
کشمیر میں جھڑپیں32 سے زائد افراد زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں کولگام اور شوپیان میں تشدد بھڑک اٹھا اور 32سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں 6کی آنکھوں میں پیلٹ لگے جنہیں سرینگر منتقل کردیا گیا۔
-
کشمیرمیں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہند پاک مذاکرات پر زور
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ 4 ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں آج اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جاری جھڑپ میں اب تک تین مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
-
مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی پر تنقید
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں غیر ملکی ٹی وی چینلز کی بندش کی مذمت
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کیبل آپریٹرز نے غیر ملکی ٹی وی چینلز پر پابندی کو بلا جواز قرار دیتے ہو ئے کہا کہ اس حکمنامے کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے ۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 ہلاک 3 زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دومختلف واقعات میں ایک عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 سکیورٹی فورسز زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم شہدا
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ