SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک

    کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰

    جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے لوہی ملہار علاقے میں پیر کی سہ پہر عسکریت پسندوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت چار اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک

    راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی کے قیدی شامل ہیں۔

  • کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

  • ہندوستان  کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔

  • کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

    کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ کے اوڑی سیکٹر میں پیر کے روز بھی کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری رہا۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم کا دوره کشمیر

    ہندوستانی وزیر اعظم کا دوره کشمیر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالات کشیدہ، ہائی الرٹ جاری

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالات کشیدہ، ہائی الرٹ جاری

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں میں عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ریاسی میں واقع ایک گُپھا میں درشن (زیارت) کے لئے جانے والی یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پاروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان

    نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پاروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو مکمل طور پر بند ہوئے 2 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود تاحال اس مسئلے کی اصل وجہ اور حقیقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

  •  کارگیل میں حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی کا پروگرام

    کارگیل میں حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی کا پروگرام

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • لبنان میں صیہونی دہشتگردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
    لبنان میں صیہونی دہشتگردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
    ۱۱ minutes ago
  • مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
  • عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلباء کا احتجاج
  • پاکستان میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر اپوزیشن جماعتوں کا شدید ردعمل
  • جنگ بندی کے باوجود صیہونی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS