-
امریکہ کا اصل نشانہ ایران کا اسلامی انقلاب، جوہری پروگرام صرف بہانہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوانوں کی ہلاکتوں کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کشمیرمیں یکطرفہ جنگ بندی پرغور کیا جائے گا، ہندوستان
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہےکہ ماہ رمضا ن اور امرناتھ یاترا کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یکطرفہ جنگ بندی کے مطالبے پر غور کیا جائے گا۔
-
کشمیر میں سیز فائر کی اپیل
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے مرکزی حکومت سے رمضان المبارک اور امرناتھ یاترا کے پیش نظر یک طرفہ سیز فائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مسلم اور سکھ طلبا و طالبات کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کی صورتحال
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
کشمیر میں ریل اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دنوں تک معطل رہنے والی ریل خدمات آج بدھ کی صبح بحال کردی گئیں۔ ریل خدمات کے علاوہ وسطی کشمیر کے اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات بحال کی گئی ہیں، تاہم جنوبی کشمیر کے بیشتر حصوں میں یہ خدمات بدستور منقطع رکھی گئی ہیں۔
-
وادی کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں مبینہ طور پر عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔
-
جموں اور کشمیر میں گورنرراج کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں آج دوسرے روز بھی عام ہڑتال
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہلاکتوں پر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال کے پیش نظر وادی کشمیر کے شرق و غرب میں دوسرے روز بھی مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال سے زندگی کی رفتار تھم گئی۔ پائین شہر کے حساس علاقوں میں بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔اس دوران وادی کےبیشترعلاقوں میں دوسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔