-
اسلامی ممالک كو يمن كے عوام كی حمايت كرنی چاہيے :رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے یمن، بحرین اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسائل کواسلام کے پیکر پر زخموں کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اقوام متحدہ کی ثالثی کی تجویز مسترد
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان ثالثی کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
مسئلہ کشمیر پراقوام متحدہ کی تجویز مسترد
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۸ہندوستان نے کشمیر کے تنازعے پر ہند - پاک مذاکرات شروع کرانے کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گيوٹرس کی جانب سے کسی بھی طرح کی پہل کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کشمیرمیں 3 ہلاک، حالات کشیدہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید تین کشمیری ہلاک ہو گئے۔
-
پاک وہند اور کشمیرمیں کل یوم القدس کی ریلیاں
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳پاکستان، ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل عالمی یوم القدس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اور اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
-
کشمیر: حزب المجاہدین کے دوعسکریت پسند ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہونے والے ایک شدید مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرکے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ہندوستان کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں جاری ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مذاکرات سے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال حالات کشیدہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کی شام سے لے کر جمعہ کی شام تک تین عام شہریوں اور تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر اور سول لائنز کے کچھ حصوں کے علاوہ جنوبی کشمیر کے کچھ قصبوں بشمول کولگام، پلوامہ اور پانپور میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔
-
کشمیر: چھ پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں کل شام ایک حملے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔