-
مسئلہ کشمیر ہند و پاک کے مابین قابل حل
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸ہندوستان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر قابل حل ہے اور اسے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹پاکستان اور ہندوستان کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں 4 ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج چار عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپ میں پانچ ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱کشمیر کی کنٹرول لائن پر پاکستانی اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں پاکستانی ذریعے کے مطابق پانچ ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰ہندوستان کے سینئیر سیاستدان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ اقوام متحدہ کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲اقوام متحدہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرفائرنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں دو ہلاک حالات کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳کشمیر میں آج دو کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے اورعوام سڑکوں پرنکل آئے۔
-
جنگ مذاکرات کا نعم البدل نہیں
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی برسراقتدار جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے مسئلہ کشمیر کے حل کو اپنی پارٹی کا اہم ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ڈی پی کے بانی مفتی محمد سعید کے نظریہ کی بنیاد ہے ۔
-
کشمیر میں لگاتار دوسرے روز بھی ہڑتال
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر ٹرین اور موبائل سروس اور انٹرنیٹ بھی بند ہے۔
-
مسئلہ کشمیرہندوستان کے لئے چیلنج
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ کشمیرکا مسئلہ ہمارے لیے چیلنج ہے اور جلد ہی اس مسئلے کا مستقل حل نکال لیں گے۔